“ھ” اور “ہ” میں فرق

“ھاں” اور “ہاں” کیا دونوں ٹھیک ہیں؟ اسی طرح “ہم” اور “ھم” اگر فرق ہے تو کیا ہے؟ 👈اردو میں دو چشمی *ھ* کا استعمال مرکب حروف تہجی بنانے کے لئے ہوتا ہے۔ مثلاً:بھ، پھ، تھ، ٹھ، جھ، چھ، دھ، ڈھ، گھ، اور لھ وغیرہ۔ بعض جگہوں پر خوب صورتی یا کسی اور وجہ سے … Read more

تہذیب، کلچر، تمدن اور ثقافت میں فرق

تہذیب، کلچر، تمدن اور ثقافت یہ سب ایک دوسرے سے جُڑے ہوئے تصورات ہیں ۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ ان میں کچھ بنیادی فرق ضرور ہیں لیکن یہ تصورات مختلف تعریفات کے بموجب آپس میں اس قدر گھتم گھتی ہو چکے ہیں کہ بعض اوقات ان میں فرق کرنا مشکل ہو جاتا ہے … Read more

ڈاکٹر مسعود چودھری کی سماجی خدمات کا مختصر جائزہ

خطۂ پیر پنچال کی دھرتی سے تعلق رکھنے والی ایک قابلِ فخر شخصیت ڈاکٹر مسعود چودھری کسی تعارف کے محتاج نہیں۔ آپ کی پیدائش تحصیل مینڈر کے ایک گاؤں کالا بن میں 10 مارچ 1944ء کو بابو فیض احمد کے گھر پر ہوئی۔ پچپن سے ہی آپ کی زندگی میں ایک بڑی شخصیت کے نقوش … Read more

جہاں میں ہیں عبرت کے ہر سو نمونے مضمون

جہاں میں ہیں عبرت کے ہر سو نمونےمگر تجھ کو اندھا کیا رنگ و بو نے اس دنیا میں یوں تو ہر گزرتے دن کے ساتھ رنگ رنگ کے تماشے دیکھنے کو ملتے رہتے ہیں ۔انسان اپنی اپنی حس اور ذوق کے مطابق ان عجیب وغریب تماشوں کے اثرات لیتا ہے ۔کوئی خوش گوار حیرت … Read more

خوشخطی کا مطلب

یہ انعام خداوندی میں سے ایسی نعمت ہے جو ذہن کی نفاست اور انگلیوں کے سرے سے نکلتے ہوئے نوک قلم کے ذریعہ دبیز کاغذ کے سینے پر حرف بہ حرف ترتیب ،جملوں کی ساخت ، ،سوشہ کی کشید،نقطوں کا رکھ رکھاؤ ، سطروں کے درمیان کے فاصلے کی پیمائش عین،جیم اور دیگر اہم حروف … Read more

اردو زبان کے متعلق 10 دلچسپ اور خاص باتیں

1. تاریخی پس منظر: اردو زبان کی جڑیں فارسی، عربی، ترکی اور ہندی میں پائی جاتی ہیں۔ یہ زبان برصغیر کے مختلف ثقافتوں کے ملاپ سے وجود میں آئی۔ 2. ادبی ورثہ: اردو ادب میں شاعری کا ایک خاص مقام ہے۔ معروف شاعروں میں غالب، اقبال، فیض احمد فیض اور احمد فراز شامل ہیں، جن … Read more

اردو زبان اور میں

دنیا کی تمام ترین زبانوں میں اردو زبان کا نام بھی بہت ہی اہم ہے اردو پڑھنے اور لکھنے والوں کی تعداد روز مرّہ بڑھتی ہی جارہی ہے۔اردو زبان گرچہ بہت قدیم زبان نہیں مگر اسکےبھی ابتدائی مراحل کچھ مختلف نہیں ہے۔یہ تنقید ذہنی صحت کا معیار قائم کرتی ہے، اردو زبان نے ہمیں بات … Read more

نیشنل ورکشاپ بلوچستان ترقی کی جانب ایک سفر

بلوچستان پاکستان کا ایک اہم اور حساس صوبہ ہے جسے کئی دہائیوں سے مختلف چیلنجز کا سامنا رہا ہے جس میں نسلی تنازعات، سماجی تفریق، ادارہ جاتی کمزوریاں، اور پسماندگی شامل ہیں۔ ان مسائل کے حل کی خاطر اور صوبے کی ترقی کے لیے ہر سطح پر کوششیں کی جا رہی ہیں، اور انہی کاوشوں … Read more

یومِ اقبال پر خصوصی مضمون

اقبال، اقبالیات اور دو اہم اقبال شناس اقبالیات پر علامہ اقبال مرحوم جب باحیات تھے، تبھی سے لکھا جارہا ہے اور بے پناہ لکھا جارہا ہے، ایک عرصے تک اس نوع کی تحریروں میں کسی نہ کسی نئی جہت کا انکشاف ہوتا رہا، مگر اب زیادہ تر پرانی شراب کونئی بوتل میں پیش کرنے کا … Read more