ریاست جموں وکشمیر میں اُردو شاعری کے ارتقاء پرنوٹ لکھیے۔

ریاست جموں و کشمیر میں اردو شاعری کا آغاز مغلیہ دور میں ہوا، جب یہاں فارسی کا رواج تھا اور علمی و ادبی زبان کے طور پر فارسی ہی لکھی اور بولی جاتی تھی۔ تاہم، وقت کے ساتھ ساتھ جب فارسی کی جگہ اردو نے لینا شروع کی، تو کشمیر میں بھی اردو شاعری پروان … Read more

ممتاز افسانہ نگار اور کالم نگار قبلہ رانا محمّد گلزار خاں کپور تھلوی

تحریر : ڈاکٹر اظہار احمد گلزار ہماری محفل کے وہ آفتاب و ماہتاب جن کا وجود ہمارے لیے سر چشمہء فیض ہوتا ہے۔ دیکھتے ہی دیکھتے عدم کے کُوچ کے لیے رخت ِ سفر باندھ لیتے ہیں اور ہمیں دائمی مفارقت دے جاتے ہیں ۔ان کے نہ ہونے کی ہونی پر ہماری آنکھیں کُھلی کی … Read more

اسٹیٹس کے معنیٰ و مفہوم

لفظ status پر میں نےکبھی محققانہ غور و فکر نہیں کیا تھا،ویسے بھی اس لفظ میں کونسے سرخاب کے پر لگے تھے کہ چشم زدن میں مجھے عالم و ادیب بناکر انفرادیت عطا کردیتے،یا پھر اس لفظ کی پیشانی پر کوئی علاء الدین کا چراغ تو چسپاں تھا نہیں کہ وہ اشاروں ہی اشاروں میں … Read more

تہذیب کے معنیٰ و مفہوم

تہذیب کا لفظ عربی زبان سے ماخوذ ہے، جس کا بنیادی مفہوم “نرمی”، “سلیقہ” اور “ترتیب” ہے۔ یہ ایک ایسی حالت کو بیان کرتا ہے جہاں انسانی معاشرت میں آداب، روایات، ثقافتی اصول اور اخلاقیات کا لحاظ رکھا جائے۔ تہذیب کے مفہوم میں چند اہم پہلو شامل ہیں: 1. ثقافتی ترقی: تہذیب کا مطلب ہے … Read more

Insha Aur Talaffuz Examples | انشا اور تلفظ کا بیان

انشا اور تلفظ کا بیان جب لکھنا شروع کیا، تو ہر اچھا لکھنے والے سے پوچھتا پھرتا کہ کیا لکھیں، کیسے لکھیں؟سب اپنے اپنے علم کے مطابق مفید مشورے دیتے، کوئی کہتا کہ مضمون میں مواد ہونا چاہئے۔ کوئی کہتا کہ فلاں فلاں ادیب کو پڑھو اور ان کا انداز اپنانے کی کوشش کرو اور … Read more

خبر کی تشکیل اور سرخی بنانے کا طریقہ

خبر کی تشکیل اور سرخی بنانے کا طریقہ صحافت کے بنیادی اصولوں میں سے ایک ہے۔ خبر کو مؤثر طریقے سے لکھنے اور اس کی سرخی کو مختصر، واضح، اور توجہ کھینچنے والی بنانے کے لیے کچھ مخصوص اصولوں پر عمل کرنا ضروری ہوتا ہے۔ اس مضمون میں ہم خبر کی تشکیل اور سرخی بنانے … Read more

شعر کی تشریح کیسے کریں

کسی بھی بند یا شعر کی تشریح کے لیے ایک مخصوص طریقہ کار وضع ہے جوکہ اکثر طالب علموں اور اتالیقوں کو بھی معلوم نہیں ہوتا۔ اگر پرچے میں کسی بھی شعر کی تشریح کرنا مقصود ہو تو درج ذیل باتوں کا خاص خیال کریں۔ 1۔ سب سے پہلے شعر کو سمجھیں کہ شاعر اس … Read more

افلاطون اور ارسطو کے شعری نظریات، مختصر جائزہ

افلاطون کا زمانہ چار سو قبل مسیح کا ہے، وہ سقراط کا شاگرد اور اپنے دور کا عظیم فلسفی تھا، اس نے اپنی کتاب Republic میں ایک مثالی ریاست کا تصور پیش کیا، اُس نے بتایا کہ ایک مثالی ریاست کن اوصاف کی حامل ہوتی ہے اور اس کے خدوخال کیا ہوتے ہیں، اپنی مثالی … Read more

ہندوستان میں اردو زبان کی زبوں حالی کے اسباب اور اسکے حل

ہندوستان میں اردو زبان کی زبوں حالی کے کئی اسباب ہیں، جن میں کچھ تاریخی، سیاسی، سماجی، اور تعلیمی عوامل شامل ہیں۔ اہم اسباب اور ممکنہ حل درج ذیل ہیں: تاریخی اور سیاسی عوامل: تقسیم ہند: 1947 کی تقسیم کے بعد اردو کو ہندوستان میں کمزور کیا گیا کیونکہ اسے اکثر مسلم کمیونٹی سے جوڑا … Read more

رپورتاژ اور افسانے میں مختصر فرق

رپورتاژ اور افسانے میں مختصر فرق رپورتاژ: حقیقی واقعات پر مبنی ہوتا ہے۔ حقائق اور معلومات کو تفصیل سے بیان کرتا ہے۔مثال: کسی تقریب یا حادثے کی رپورٹنگ۔ افسانہ: خیالی اور فرضی کہانی ہوتی ہے۔ کردار، پلاٹ، اور واقعات مصنف کی تخلیق ہوتے ہیں۔مثال: منٹو کا “نیا قانون“