دیوان اور کلیات میں فرق

دیوان اصطلاح میں ’’دیوان‘‘ کسی شاعر کی تخلیقات کے اس مجموعے کو کہتے ہیں جس میں حروفِ تہجی کے اعتبار سے ردیف وار کلام شامل کیا جاتا ہے۔ اشاعت سے پہلے جو چیز ”بیاض“ ہے، اشاعت کے بعد وہی چیز ”دیوان“ ہے۔ ”دیوان“ کی جمع ’’دواوین‘‘ ہے اور ’’بیاض‘‘ اُس کاپی یا ڈائری کو کہتے … Read more

Jism Faroshi | جسم فروشی اور تعلیمی ادارے

جسم فروشی اور تعلیمی ادارے کچھ دن پہلے لاہور میں گھومتے ہوئے برکت مارکیٹ پہنچے یہاں درمیان میں ایک چھوٹا سا پارک موجود ہے جہاں بہت ساری لڑکیاں سج سنور کے گاہک کا انتظار کرتی ہیں۔ ڈیل طے ہونے کے بعد ان کے ساتھ چلی جاتی ہیں کبھی ایک مرد کے ساتھ تو کبھی پانچ … Read more

ڈراما ضحاک کا ایک جائزہ

ڈراما ’ضحاک‘ ان ایام میں لکھا گیا جب ہندوستان میں ایمرجنسی نافذ تھی اور سیاسی ناخدائوں کی بزم میں دستورِ زباں بندی کا رواج تھا۔ ڈراما نگار خود ہی اس کی وضاحت کرتے ہوئے لکھتا ہے:’’ڈراما ضحاک ابتدائی چند صفحات کے علاوہ تمام و کمال ایمرجنسی ہی کے زمانے میں لکھا گیا۔ ہوا یوں کہ … Read more

Jonathan Swift Biography | جوناتھن سوئفٹ

جونا تھن سوئفٹ 1667ء میں آئر لینڈ میں پیدا ہوئے۔ 1745ء میں ان کا انتقال ہوا۔جوناتھن سوئفٹ کا شمار انگریزی کے مشہور طنز نگاروں میں ہوتا ہے۔ ان کا وطن آئر لینڈ تھا۔ ان کی تحریروں میں آئرش عوام کے دکھ درد کا بیان نہایت خوبی کے ساتھ کیا گیا ہے۔ انتقال سے پہلے سوئفٹ … Read more

علامہ اقبال کا تصور شعر اور مولانا روم

اردو ادب کی تاریخ میں علامہ اقبال بیسویں صدی کے ایک کامیاب مفکر شاعر مانے جاتے ہیں جنہوں نے اپنی فکری و فلسفی سوچ سے اردو شاعری کی دنیا کو ایک نئی روح بخشی۔ اقبال نے اپنی شاعری میں جن تصورات کو پیش کرکے مقامِ شہرت حاصل کیا ان میں تصور خودی، تصور زماں و … Read more

مابعد جدیدیت کیا ہے

مابعدِ جدیدیت تنقید کی ایسی کسوٹی ہے جو مغرب میں ادبی تنقید کے علاوہ آرٹ ، آرکیٹیکچر اور فنونِ لطیفہ میں انقلاب رونما کر چکی ہے۔ حتیٰ کہ نصابِ تعلیم میں معیار کے پیمانے کے طور پر رائج ہو چکی ہے لیکن اردو ادب کے مفکر اور نقاد ابھی تک اس کی ماہیت اور انعقاد … Read more

تلفظ کے بنیادی اصول | اردو لکھنے میں کی جانے والی 12 غلطیاں

انتخاب و تحریر ڈاکٹر معین الدین عقیل 1 پہلی اردو کے مرکب الفاظ الگ الگ کر کے لکھنا چاہئیں، کیوں کہ عام طور پر کوئی بھی لفظ لکھتے ہوئے ہر لفظ کے بعد ایک وقفہ ( اسپیس ) چھوڑا جاتا ہے، اس لیے یہ خود بخود الگ الگ ہوجاتے ہیں۔ دراصل تحریری اردو طویل عرصے … Read more

“قومی” یوم آزادی صحافت

“قومی” یوم آزادی صحافت ( مورخہ 13 مئی 2022ء) 13 مئی 1978ء کو پاکستان کی صحافتی تاریخ کا سیاہ ترین دن سمجھا جاتا ہے۔ ملک بھر کے صحافی اس دن کو یوم آزادئ صحافت کے طور پر مناتے ہیں۔ اس دن سرسری سماعت کی فوجی عدالت کی طرف سے چار صحافیوں مسعود اللہ خان (پاکستان … Read more

علامہ اقبال کے چار شعری مجموعوں کا تعارف

“بانگِ درا” کا مطلب ہے گھنٹى کى آواز۔ اس مجموعے کى شاعرى گویا سوئى ہوئى قوم کو جگانے کے لیے گھنٹى کى آواز کا کام دیتى ہے۔ “بالِ جبرئیل” کا مطلب جبرئیل کے پر۔ اس مجموعے کی شاعری انسان کو آسمانوں کى بلندیوں اڑان سکھاتى ہے جس طرح جبرئیل اپنے پروں کے ذریعے بلندیوں میں … Read more