انٹرویو کے سوالات اور جوابات

انٹرویو کے اہم سوالات مع جوابات 1: ادبِ عالیہ یا ادبُ العالیہ سے کیا مراد ہے ؟ ج: اس سے مراد اعلیٰ درجے کا ادب ہے ۔لافانی ادب کلاسیک کے ہے۔قدیم یونانیوں اور رومیوں کا علمِ ادب بھی اس سے مراد ہے۔وسیع معنوں میں ہر زُبان کا قدیم اور معیاری ادب،ادبِ عالیہ یا ادبُ العالیہ … Read more

علامہ اقبال ہمارے قومی شاعر ہیں

قومی شاعر: علامہ اقبال پر مضمون اقبال کا مطلب ہے “خوش نصیبی،،خوشحالی،،طاقت وغیرہ”….پاکستان کے قومی شاعر علامہ اقبال ہیں۔۔۔آپ شاعر مشرق بھی ہیں۔ آپ کی ولادت 9 نومبر 1877 ء کو سیالکوٹ میں ہوئی۔۔۔آپ ایک مشہور سیاست دان تھے۔اردو اور فارسی میں شاعری کرتے تھے۔بحیثیت سیاست دان ان کا سب سے نمایاں کارنامہ نظریہ پاکستان … Read more

Pakistan National Anthem Lyrics in Urdu

پاک سر زمین شاد بادکشور حسین شاد بادتو نشان عزمِ عالی شانارض پاکستانمرکز یقین شاد بادپاک سر زمین کا نظامقوت اخوت عوامقوم، ملک، سلطنتپائندہ تابندہ بادشاد باد منزل مرادپرچمِ ستارہ و ہلالرہبر ترقی و عوامترجمان ماضی شان حالجان استقبال!سایۂ خدائے ذوالجلال۔۔۔

National Anthem of India Lyrics In Urdu

جانا گنا مانا ادھنایک جیا ہے،بھارت بھاگیہ ودھاتاپنجاب سندھو گجرات مراٹھا،دراوڈ اتکل بنگاوندھیہ ہماچل یمنا گنگا،اچھل جلدھی ترنگاتو شبھ نامے جاگے،تو شبھ آشیش مانگےگاہے تو جیاگاتھاجانا گنا منگل دایک،جیا ہے بھارت بھاگیہ ودھاتاجیا ہے، جیا ہے، جیا ہے،جیا جیا جیا، جیا ہے

تحریک آزادی میں مسلمانوں کی شہادت

تحریر عبد المصور, کشن گنج ہندوستان کو عرصہ دراز کے جدوجہد اور سعئ پیہم کے بعد آزادی کی نعمت عظمیٰ حاصل ہوئی ہے۔ جس کے لیے ہندوستان کے ہر عام وخاص نے اپنے جان و مال کی قربانیوں کا نذرانہ پیش کرکے باشعور اور وفادار باشندے کے فہرست میں اپنا نام نصب کیا۔ اور رہتی … Read more

72 شہدائے کربلا کے نام

72 شہدائے کربلا کے نام 1 حضرت امام حسین بن علی 2 حضرت عباس بن علی 3 حضرت علی اکبر بن حسین 4 حضرت علی اصغر بن حسین 5 حضرت عبداللہ بن علی 6 حضرت جعفر بن علی 7 حضرت عثمان بن علی 8 حضرت ابوبکر بن علی 9 حضرت ابوبکر بن حسن بن علی … Read more

غالب کے خطوط میں ان کی شخصیت

‘مرزا اسد اللہ خان غالب’ کی شخصیت کو کون نہیں جانتا ۔ ہمارے ملک میں تو یہ عالم ہے کہ اگر کسی کو تھوڑی بہت اردو کی سوجھ بوجھ ہے تو غالب کے نام کو تو ضرور جانتا ہوگا۔ بحیثیتِ شاعر وہ اتنے مقبول ہیں کہ اُن کے اشعار زبان زدِ خلائق ہیں۔ اور بحیثیتِ … Read more

کالج کی صدی مکمل ہونے پر اظہار خیال

محترم قارئین آج کا دن ۔۔۔۔۔۔کالج کی تاریخ میں ایک اہم مقام رکھتا ہے۔ آج کے دن یعنی 28 جولائی 1922ء کو اس عظیم الشان ادارے کی بنیاد انگریزی دور حکومت میں رکھی گئی۔ تب سے لے کر آج تک اس بے مثال دانشگاہ نے ہندوستان بلخصوص مہاراشٹر کے تعلیمی میدان میں بہت سے کارہائے … Read more

غالب کی زندگی اور ادبی تصانیف

مرزا اسداللہ خاں دسمبر 27 ،کو آگرہ میں مرزا عبداللہ بیگ خاں کے ہاں پیدا ہوئے۔ 1802میںء مرزا اسداللہ خاں غالب کے والدِ محترم مرزا عبداللہ بیگ خاں راج گڑھ کی جنگ میں گولی لگنے سے اللہ کو پیارے ہوگئے۔ 1810ء ،اگست 9 کو نواب احمد بخش خاں کے چھوٹے بھائی الٰہی بخش خاں معروف … Read more

قائد اعظم ریزیڈنسی

قائد اعظم ریزیڈنسی پاکستان کی قومی ریزیڈنسی “قائد اعظم ریزیڈنسی” ہے جو کہ زیارت میں واقع ہے۔زیارت کوئٹہ سے 122 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے اور سطح سمندر سے 2453 میٹر بلند ہے۔اس کا مقامی نام “غوسکی” تھا۔تاہم یہ مقام حضرت ملا طاہر رحمۃ اللہ علیہ خرواری کے مزار کی نسبت سے زیارت کے نام … Read more