والدین کی اطاعت

والدین دنیا کی سب سے بڑی نعمت ہیں۔ والدین ہی ہیں جو ہماری تعلیم و تربیت کے لیے کوئی کسر نہیں اٹھا رکھتے۔ وہ اپنی بساط سے بڑھ کر ہمارے لیے سب کچھ کرتے ہیں۔ہم اپنی زندگی کا بہت بڑا حصہ اپنے والدین کے محتاج ہوتے ہیں۔ وہ ہماری پرورش اور دیکھ بھال کا خیال … Read more

ایک ماں لکھتی ہیں!

ایک ماں لکھتی ہیں! وہ بھی کیا دن تھے جب میرا گھر ہنسی مذاق اور لڑائی جھگڑے کی آوازوں سے گونجتا تھا۔ہر طرف بکھری ہوئی چیزیں ۔ ۔ ۔ بستر پر پینسلوں اور کتابوں کا ڈھیر ۔ ۔ ۔ پورے کمرے میں پھیلے ہوئے کپڑے۔ میرا پورا دن ان کو کمرہ صاف کرنے اور چیزیں … Read more

سر سید احمد خان کی علمی و ادبی خدمات

قریب تھا کہ مسلمان بالکل مٹ جاتے لیکن خدائے بزرگ برتر نے سرسید احمد خاں کی صورت میں ایک عظیم رہنما کو مسلمانوں کی بہبود کی ذمہ داری سونپی۔ مشکلات میں گھری ہوئی قوم کو سرسید نے حوصلہ دیا، ان کو مزید تباہ ہونے سے بچایا اور ان کے احیا کی کامیاب کوششیں کیں۔ خوش … Read more

اردو ڈرامے میں نئے رجحانات

اردو ڈرامے میں نئے رجحانات تاریخ ادبیات عالم میں ڈرامے کو ایک اہم مقام حاصل ہے۔ اردو ادب میں بھی ڈرامہ نگاری کی ایک شاندار روایت رہی ہے اور اس روایت کو مستحکم کرنے میں ”پارسی تھیٹر“ نے اہم کردار ادا کیا ہے۔ امانت لکھنوی کی ”اندرسبھا“ نے اردو ڈرامے کی بنیاد رکھی اور پارسی … Read more

ہمارا میڈیا

ابن عبد ربہ اندلسی نے، اپنے شہرۂ آفاق ادبی شاہ کار،”العقد الفرید“ میں ایک دل چسپ قصہ نقل کیا ہے، کہتے ہیں کہ بنو کلاب کے ایک شخص نے، کسی دوشیزہ کو پیغامِ نسبت بھجوایا، مخطوبہ کی والدہ کو امید وارکا جائزہ منظور ہوا، سلسلہ جنبانی ایک معروف اور پیشہ ور میڈیا، یعنی بزرگ ثالث … Read more

قاضی اختر کے شعری مجموعہ الفجر کا تجزیاتی مطالعہ

خیالات کو جب کوئی فنکار وزن قافیہ اور شعری لفظیات کی حسین ترتیب کے ساتھ پیش کرتا ہے تو وہ نغمہ یا آہنگ کا روپ دھار لیتا ہے اسی کو شعر کہتے ہیں۔ شاعری کے اندر آہنگ ایک علوی عنصر ہے جو دلوں کو مسحور کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اسی گر کا سہارا لے … Read more

اسلامی نام کی اہمیت

جب آپ کسی انجان انسان سے ملتے ہیں تو سب سے پہلے آپ ان کے بارے میں اس چیز کی آگاہی حاصل کرتے ہیں جو ان کی اصل پہچان ہوتی ہے یعنی ان کا نام۔لیکن آپ شاید یہ جان کر حیران ہوں گے کہ آپ جس نام سے جانے جاتے ہیں، وہ دوسروں پر آپ … Read more

Media Aur Islam | میڈیا اور اسلام

میڈیا معنی ومفہوم میڈیا کا مطلب ، زندگی کے مختلف شعبوںکے متعلق خبروں، واقعات اور حادثات کاجائزہ لیکر ایک خاص تر تیب سے معلو مات جمع کر ناپھر اس کو عام فہم انداز میں پیش کر نا ہوتا ہے۔میڈیا انگر یزی میں میڈیم(Mediam) کی جمع ہے جس کے معنی وسائل و ذرائع ابلاغ اور نشراشاعت کے … Read more

Waldain Ki Azmat | والدین ایک قیمتی سرمایہ

ماں اور باپ یعنی والدین دُنیا کے سب سے بڑے اور ایماندار انویسٹر آپ کے والدین ہیں، یہ ایسے انویسٹر ہیں جو اپنے بچوں پر تین طرح کا سرمایہ خرچ کرتے ہیں !!! 1:مال و دولت2:وقت (اپنی ساری عمر)3:اپنی جوانی/عمر (خوبصورتی، حسن و جمال، اپنی طاقت) اور یہ (والدین) ایسے انویسٹر (سرمایہ) کار ہیں کہ: … Read more