Mirza Muhammad Rafi Sauda In Urdu

مرزا محمد رفیع نام اور سودا تخلص ہے۔1712ء میں دہلی میں پیدا ہوئے۔والد کا نام مرزا محمد شفیع تھا جو کابل سے تجارت کی غرض سے دہلی آئے اور یہیں آباد ہوگئے۔ سودا نے اپنے والد کے پیشے (سوداگری) کی نسبت سے اپنا تخلص سودا اختیار کیا ۔ابتدائی تعلیم عربی اور فارسی میں حاصل کی۔فارسی … Read more

Khawaja Haider Ali Aatish Biography In Urdu

آتش کی حالاتِ زندگی اور شاعرانہ عظمت خواجہ حیدر علی نام اور آتش تخلص تھا۔ 1778ء کو فیض آباد میں پیدا ہوئے۔والد کا نام خواجہ علی بخش تھا جو نواب شجاع الدولہ کے عہد میں دہلی سے فیض آباد آ گئے۔بچپن ہی میں والد کا انتقال ہوگیا اس لیے ان کی تعلیم مکمل نہ ہوسکی۔ … Read more

Fani Badayuni In Urdu

فانی بدایونی کی حالات زندگی اور شاعرانہ عظمت شوکت علی خان نام اور تخلص پہلے شوکت بعد میں فانی اختیار کیا۔والد کا نام محمد شجاعت علی خان تھا جو بدایون کے رئیس تھے اور پولیس میں انسپکٹری کے عہدے پر بھی فائز رہے۔فانی 13ستمبر 1879ء کو اسلام نگر بدایون میں پیدا ہوئے۔فانی کے آباء واجداد … Read more

کیا استاد سے سوال پوچھنا بری بات ہے؟؟

تاریخ گواہ ہے کہ تعلیم کسی بھی معاشرے کی ترقی میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ اسکی مثالیں ماضی میں بھی بہت ملتی ہیں اور آگے بھی بہت نظر آئیں گی۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ تعلیم کا استاد کے بغیر حاصل کرنا ناممکن ہوجاتا ہے۔ دنیا کی بہترین ٹیکنالوجی اٹھاکر دیکھ لیجئے آپکو … Read more

اقبال کی شاعری کے ادوار

اقبل نے اردو شاعری میں ایک نئی روح پھونکی ہے۔وہ پیغمبری اور صحت مند قدرو کی ترجمان ہیں۔اقبال کی شاعری کا آغاز روایتی انداز سے ہوا ابتدا میں انہیں داغ کی شاگردگی کے زیراثر مصنوعی حسن و عشق کی گلیوں کی خاک بھی چھانی پڑی مگر بہت جلد اس آزاد طائر کا دم حسن و … Read more

علامہ اقبال کی حیات وشخصیت

شیخ محمد اقبال نام اور اقبال تخلص ہے۔٩ نومبر١٨٧٧ء کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔والد کا نام شیخ نور محمد اور والدہ کا نام امام بی بی تھا۔اقبال کا آبائی وطن کشمیر تھا کیونکہ ان کے آباواجداد کشمیر سے ہجرت کر کے سیالکوٹ میں جابسے تھے۔ان کے اجداد کشمیری پنڈتوں میں سپرو خاندان کے برہمن تھے … Read more

پریم چند کی افسانہ نگاری

پریم چند کی افسانہ نگاری پریم چند وہ پہلے افسانہ نگار ہیں جنہوں نے افسانے کو داستانوی سحر سے نکال کر گردوپیش کی حقیقی دنیا سے ہمکنار کیا۔پریم چند کا اوّلین افسانہ”دنیا کا سب سے انمول رتن” ہے جو ١٩٠٧ء  میں شائع ہوا۔اس کہانی میں افسانے کے ابتدائی نقوش ملتے ہیں۔ یہ افسانہ ان کے … Read more

Wali Dakni Ki Halat Zindagi aur Shayrana Azmat

حالاتِ زندگی:-شاہ محمّد اللّه ولیؔ ْجو ولیؔ دکنی اور ولیؔ گجراتی کے نام سے یاد کیے جاتے ہیں .اورنگ آباد (دکن) کے رہنے والے تھے .ولیؔ ١٠٧٩ھ بمطابق ١٦٦٧ء میں پیدا ہوئے اور ١٧٢٥ء میں وفات پا گۓ . ولیؔ کے خاندان کا سلسلہ شیوخ قادریہ سے ملتا ہے بہت سے لوگوں کا خیال ہے … Read more