Pakistan National Anthem in Urdu Written | قومی ترانے کی تاریخ

پاک سر زمین شاد بادکشور حسین شاد باد تو نشان عزمِ عالی شانارض پاکستانمرکز یقین شاد باد پاک سر زمین کا نظامقوت اخوت عوامقوم، ملک، سلطنتپائندہ تابندہ بادشاد باد منزل مراد پرچمِ ستارہ و ہلالرہبر ترقی و عوام ترجمان ماضی شان حالجان استقبال!سایۂ خدائے ذوالجلال۔۔۔ National Anthem lyrics in English Pak Sar zameen shad badKishwar … Read more

Urdu Language History

1۔ معنی اُردو ترکی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی لشکر‘ فوج کے ہیں۔ 2۔ تعریف  اُردو جو کہ آج برصغیر پاک و ہند کے علاقے میں بولی جانے والی زبان ہے‘ اپنے علاقے کی مختلف علاقائی اور ہمسائیہ ملکوں کی زبانوں کا مجموعہ کہلائی جاتی ہے۔ 3۔ ابتداء دہلی سلطنت کو اُردو کا … Read more

Dabistan E Delhi In Urdu

دلی میں اردو شاعری کا باقاعدہ آغاز ولی کے دلی آنے کے بعد ہوتا ہے۔حالانکہ ولی سے قبل بھی دہلی میں ریختے میں شاعری ہو رہی تھی لیکن وہ شعراء ذائقہ بدلنے کے لئے اردو میں شاعری کررہے تھے اور اپنی شاعری کو ظاہر کرنا معیوب سمجھتے تھے کیونکہ اس دور میں فارسی شاعری کا … Read more

History Of Urdu Language

اردو زبان کا آغاز اور ارتقاء زبان اظہارِ خیال کا بہترین وسیلہ ہوتی ہے۔ساتھ ہی یہ ایک سماجی اور تہذیبی مظہر بھی ہوتی ہے۔زبان سماج میں پھیلتی پھولتی اور پروان چڑھتی ہے اور تہذیب سے اس کا گہرا رشتہ ہوتا ہے۔اردو کی خواہ لسانی تاریخ ہو یا اس کا ادبی پیکر،اس زبان کے مرحلے میں … Read more

Yaas Yagana Changezi Poetry

یگانہ چنگیزی کے حالات زندگی اور شاعرانہ عظمت مرزا واجد حسین نام،اور تخلص پہلے یاس اور پھر یگانہ اختیار کیا۔مرزا کے جدامجد ایران سے ہندوستان آئے اور مغلیہ سلطنت کے دامن سے بسلسلہ سپہ گری، وابستہ ہوگئے۔پر گنہ حوالی عظیم آباد میں جاگیریں ملیں اور وہیں سکونت اختیار کر لی۔مرزا واجد حسین عظیم آباد ہی … Read more

Asghar Gondvi In Urdu

اصغر گونڈوی کے حالات زندگی اور شاعرانہ عظمت اصغر حسین نام اور اصغر تخلص کرتے تھے۔1884ء کو اپنے آبائی وطن گورکھپور میں پیدا ہوئے۔ان کے والد گونڈہ میں ملازم تھے اسلئے اصغر بھی ابتدا سے ہی ان کے ساتھ گونڈہ میں رہے۔ابتدائی تعلیم گھر پر ہی حاصل کی۔ اردو، فارسی اور عربی میں مہارت حاصل … Read more

مرزا غالب کی غزل گوئی

غالب کو اردو کے بڑے شاعروں میں شمار کیا جاتا ہے۔فارسی شاعری میں بھی ان کا مرتبہ بلند ہے۔ ان کا طرز بیان سب سے جدا اور الگ ہے۔غالب اردو کے ہر دلعزیز شاعر ہیں۔ کچھ لوگ تو انہیں اردو کا عظیم ترین شاعر قرار دیتے ہیں۔غالب کی شاعرانہ عظمت کا بڑا ثبوت یہ بھی … Read more

Mirza Ghalib Biography In Urdu

غالب کے حالات زندگی جس زمانے میں مغلیہ سلطنت کا چراغ ٹمٹما رہا تھا اور مشرقی تہذیب کا آفتاب غروب ہونے کو تھا اس وقت شعر و ادب کی دنیا میں چند ایسی شمعیں روشن ہوئیں جنہوں نے آنکھوں کو خیرہ کر دیا۔مرزا اسداللہ خان غالب اسی عہد کے سب سے نامور شاعر ہیں۔ان کے … Read more

Firaq Gorakhpuri Shayari

فراق گورکھپوری کی حالات زندگی اور شاعرانہ عظمت نام رگو پتی سہاۓ اور فراق تخلص تھا۔والد کا نام منشی گورکھ پرشاد عبرت تھا جو ایک اچھے شاعر ہونے کے ساتھ ساتھ ایک مشہور و مصروف وکیل بھی تھے۔فراق 28 اگست 1896ء میں بنوار یار تحصیل بانس گاؤں ضلع گورکھپور میں پیدا ہوئے۔دستور زمانہ کے مطابق … Read more