محترم میاں عمر کا تعلق ہندوستان کی ریاست جموں و کشمیر سے ہے۔ آپ کے پردادا میاں نظام الدین لاروی پنجابی کے شاعر تھے، اس لئے گھر میں ادبی ماحول ہونے کی وجہ سے بچپن سے ہی شعر و سخن سے شغف رہا۔ میاں عمر اس وقت (2023) دہلی یونیورسٹی سے تاریخ میں بی- اے- اونرس کر رہے ہیں۔ ان کا کلام اب تک کئی ادبی رسائل میں چھپ چکا ہے۔ نیچے کے اسباق میں آپ ان کی تحاریر پڑھیں گے۔

غزلیں
New Lesson
New Lesson
New Lesson
New Lesson
New Lesson
نظمیں
New Lesson
New Lesson
New Lesson
New Lesson
New Lesson
افسانے
New Lesson
New Lesson
New Lesson
New Lesson
New Lesson
مضامین
New Lesson
New Lesson
New Lesson
New Lesson
New Lesson