آورد کی تعریف

0

جب شاعر ارادی طور پر فکر سخن میں بیٹھے اور شعر کہنے کے بعد اس کے لفظ و بیان اور ترتیب و تنظیم پر غور و غوض کرے اور بہتر پیرایۂ میں ڈھالنے کی کوشش کرے تو اسے آورد کہتے ہیں۔