مقفیٰ نثر کی مختصر تعریف

0

ایسی نثری عبارت جس کے فقروں میں وزن نہ ہو لیکن قافیہ کا استعمال کیا گیا ہو۔