Back to: ادبی اصطلاحات کے نوٹس
Advertisement
جب بہت سے ادیب اور شعرا حضرات ایک مخصوص علاقے اور زمانے کی طرز، بود و باش اور سماجی اقدار سے متاثر ہو کر ادب میں ایک ہی طرز فکر اور انداز نظر اپناتے ہیں تو اسے دبستان کہا جاتا ہے۔ جیسے دبستان لکھنو، دبستان دہلی، دبستان عظیم آباد وغیرہ۔
Advertisement