Advertisement
Advertisement

علم ہجا وہ علم ہے جس میں زبان کے حروف تہجی کو علیحدہ علیحدہ کرنے ، ہجوں کی ساخت اور املا کے بارے میں بتایا جاتا ہے۔ اس میں حروف کے حرکات و سکنات یعنی اصوات(آوازوں) اور اعراب کے متعلق وضاحت کی جاتی ہے۔ اس علم کی مدد سے حروف کا صحیح تلفظ معلوم ہوجاتا ہے اور حروف کا معیار قائم رہتا ہے۔

Advertisement

Advertisement