Back to: ادبی اصطلاحات کے نوٹس
Advertisement
Advertisement
دبستان لکھنؤ کی شاعری کی دوسری نمایاں خصوصیت مضمون آفرینی ہے۔ مضمون آفرینی کا مطلب یہ ہے کہ شاعر روایتی مضامین میں سے نئے مبالغہ آمیز اور عجیب و غریب پہلو تلا ش کر لیتا ہے۔ ایسے مضامین کی بنیاد جذبے کی بجائے تخیل یا واہمے پر ہوتی ہے۔ شعراءلکھنو نے اس میدا ن میں بھی اپنی مہارت اور کمال دکھانے کا بھر پور مظاہر ہ کیا ہے۔ اس کی چند مثالیں مندرجہ ذیل ہیں۔
Advertisement
گلبرگ تر سمجھ کے لگا بیٹھی ایک چونچ بلبل ہمارے زخم جگر کے کھرنڈ پر چشم بدور آج آتے ہیں نظر کیا گال صاف سبزہ خط کیا غزال چشم کا چارہ ہوا |
اس نے پونچھا پسینہ روئے عالمتاب کا بن گیا رومال کونہ چادر مہتاب کا |
تحریر | محمد ذیشان اکرم |
Advertisement
Advertisement