کامیاب لوگ اپنے فیصلوں سے۔۔۔

0
کامیاب لوگ اپنے فیصلوں سے۔۔۔ 1
کامیاب لوگ اپنے فیصلوں سے دنیا بدل دیتے ہیں اور کمزور لوگ دنیا کے ڈر سے اپنے فیصلے بدل دیتے ہیں۔
کامیاب لوگ اپنے فیصلوں سے۔۔۔ 2
لوگ آپ کی کامیابی دیکھیں گے لیکن وہ آپ کی جدوجہد نہیں دیکھیں گے۔
کامیاب لوگ اپنے فیصلوں سے۔۔۔ 3
انسان کے لئے وہی کچھ ہے جس کے لئے وہ کوشش کرے۔
کامیاب لوگ اپنے فیصلوں سے۔۔۔ 4
کوشش کرو زندگی کا ہر لمحہ اپنی طرف سے ہر کسی کے ساتھ اچھے سے اچھا گزار دو کیونکہ زندگی نہیں رہتی پر اچھی یادیں ہمیشہ زندہ رہتی ہیں۔
کامیاب لوگ اپنے فیصلوں سے۔۔۔ 5
کچھ تکلیفیں ہمارا امتحان لینے نہیں بلکہ اپنے ساتھ جڑے لوگوں کی پہچان کرانے آتی ہیں۔