Meaning Of Guzarish | گزارش

‘گزارش” اور ‘گذارش” میں فرق

گزارش” اور “گذارش” دو الگ الگ الفاظ ہیں، دونوں کے معنی بھی مختلف ہیں۔

گزارش ز سے ہے۔۔۔۔۔۔ یہ لفظ اکثر درخواستوں اور خطوط میں استعمال کیا جاتا ہے ، جیسے: آپ کی خدمت میں گزارش ہے۔ میری گزارش یہ ہے (وغیرہ)

گذارش ذ سے ہے۔۔۔۔۔اس کے معنی ہیں: چھوڑنا۔ اب اس کی ایک مثال پیش ہے:

“عبادت گزار” کے معنی ہیں: عبادت کرنے والا۔ اِسے اگر “عبادت گذار” لکھا جائے، تو اِس کے معنی ہوں گے: عبادت چھوڑ دینے والا۔

“گزار” اور “گذار” دو مختلف لفظ ہیں۔ “گزار” میں ادا کرنے کا مفہوم شامل ہے اور “گذار” میں چھوڑنے کا مفہوم شامل ہے۔

written by 

کاشف ترک

Leave a Comment