Rashke Qamar Meaning In Urdu | رشک قمر

رشک قمر (رَشْکِ قَمَر)

لفظ "رشک قمر” فارسی زبان سے ماخوذ اسم "رشک” کے آخر پر کسرہ یعنی زیر لگا کر عربی اسم "قمر” لگانے سے مرکب توصیفی "رشک قمر” بنا۔ اردو میں یہ لفظ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔سب سے پہلے 1865ء کو "دیوان نسیم دہلوی” میں یہ لفظ استعمال ہوا۔

Meaning In Urdu

چاند جیسا خوبصورت | بے حد حسین | بہت خوبصورت | ایسا حسین کہ چاند کو بھی رشک آئے

Meaning In English

Very beautiful | Charming | Goodly | Elegant | Just like moon

Close