ہادی خان

ہادی خان کا تعلق پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر ہری پور سے ہے۔ ہادی خان نے ہری پور کی اخبار جیو ہزارہ میں کالم نویسی کی نیز آن لائن اور آف لائن رسالوں میں ان کے افسانے اور افسانچے شائع ہوچکے ہیں۔ ہادی خان کے افسانے تجریدی و داستانوی طرز افسانہ پر لکھے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ ہادی خان مقبول ترین ویب سائٹس کے لیے کانٹینٹ رائٹنگ کا کام بھی سر انجام دے چکے ہیں۔ ان ہی ویب سائٹ میں سے ایک ویب سائٹ اردو نوٹس بھی ہے۔ کانٹینٹ رائٹنگ کرنے اور افسانے لکھنے کے علاوہ ہادی خان بطورِ فری لانسر بھی بہت سے پراجیکٹ پر کام کر چکے ہیں اور کئی کتابیں بھی ٹائپ/ کمپوز کرچکے ہیں۔

  1. جواب: طہارت کے معنی”پاکیزگی“کے ہیں۔طہارت کی دو قسمیں ہیں ۔ یعنی جسمانی طہارت اور روحانی طہارت۔ روحانی طہارت: جسمانی طہارت…