Back to: محمود مظہر خاں موسی
0
| ہے عجب کرم ان نگاہوں میں اشک بھی خرم ان نگاہوں میں ہوش اب جاں گدازی ہے کیا ، جو جامِ جم ، سو رم ان نگاہوں میں ہوتا ہے اب کے یہ گماں مجھ کو قصہِ پرم ان نگاہوں میں کہ نہ زاہد ، نہ کشتہِ مے ، یہ دل کہ چاک اثرم ان نگاہوں میں موسی وہ مدعاِ شوخ نظر مادِ صد پرم ان نگاہوں میں |