Aab E Hayat novel Read Online

آب حیات محمد حسین آزاد کا تحریر کردہ اردو شعراء کا تذکرہ ہے جس سے ایک طرف ادبی تاریخ نویسی کا راستہ کھلتا ہے اور دوسری طرف اردو زبان کی عہد بہ عہد ترقی کی تصویر سامنے آتی ہے۔آب حیات کا پہلا ایڈیشن 1880ء میں شائع ہوا اور دوسرا 1883ء میں منظر عام پر آیا۔ … Read more

Lajwanti Afsana In Urdu

افسانے کی شروعات بیدی نے ایک پنجابی مصرعے سے کی ہے جس کے معنی کہانی کے اصل مفہوم کو واضح کرتے ہیں۔تقسیم ہند کے دوران دیگر مظالم کے ساتھ ساتھ ذہنی ہیجان پیدا کرنے والا ایک معاملہ اغوا شدہ خواتین کا تھا جو اس افسانے کا موضوع ہے۔ملا کشور محلے میں”پھر بساؤ”کے نام سے ایک … Read more

Toba Tek Singh Short Story

بٹوارے کے دو تین سال بعد پاکستانیوں اور ہندوستانیوں کو خیال آیا کہ اخلاقی قیدیوں کی طرح پاگلوں کا بھی تبادلہ ہونا چاہیے یعنی جو مسلمان پاگل ہندوستان کے پاگل خانوں میں ہیں انہیں پاکستان پہنچا دیا جائے اور جو ہندو اور سکھ پاکستان کے پاگل خانوں میں ہیں انہیں ہندوستان کے حوالے کر دیا … Read more

الطاف حسین حالی۔ غزل

ہے جستجو کہ خوب سے ہے خوب تر کہاں اب ٹھہرتی ہے دیکھئے جاکر نظر کہاں ہیں دور جام اوّل شب میں خودی سے دور ہوتی ہے آج دیکھئے ہم کو سحر کہاں یارب اس اختلاط کا انجام ہو بخیر تھا اس کو ہم سے ربط مگر اس قدر کہاں ایک عمر چاہیے کہ گوارا … Read more

Altaf Hussain Hali Ghazal

گو جوانی میں تھی کجائی بہت پر جوانی ہم کو راس آئی بہت زیر برقع تو نے کیا دکھلا دیا جمع ہیں ہر سو تماشائی بہت آہٹ پہ اس کی اور پس جاتے ہیں دل راس ہے اس کو خود آرائی بہت چور تھا زخموں میں اور کہتا تھا حر راحت اس تکلیف میں پائی … Read more

الطاف حسین حالی۔ ایک غزل

دل سے خیال دوست بھلایا نہ جائے گا سینے میں داغ ہے کہ مٹایا نہ جائے گا تم کو ہزار شرم سہی مجھ کو لاکھ ضبط الفت وہ راز ہے کہ چھپایا نہ جائے گا اے دل رضائے غیر ہے شرط رضائےدوست زنہار بار عشق اٹھایا نہ جائے گا دیکھی ہیں ایسی انکی بہت مہربانیاں … Read more

شاد عظیم آبادی۔ ایک غزل

ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہمتعبیر ہے جس کی حسرت و غم اے ہم نفسو! وہ خواب ہیں ہم اے درد بتا کچھ تو ہی پتہ اب تک یہ معمہ حل نہ ہواہم میں ہے دلِ بے تاب نہاں یا آپ دل بےتاب ہیں ہم میں حیرت و حسرت کا … Read more

مومن خان مومن۔ غزل

غیروں پہ کھل نہ جائے کہیں راز دیکھنا میری طرف بھی غمزۂ غماز دیکھنا اڑتے ہی رنگ رخ مرا نظروں سے تھا نہاں اس مرغ پر شکستہ کی پرواز دیکھنا دشنام یار طبع حزیں پر گراں نہیں اے ہم نفس نزاکت آواز دیکھنا دیکھ اپنا حال زار منجم ہوا رقیب تھا سازگار طالع ناساز دیکھنا … Read more

ایک غزل۔۔محمد اسماعیل

منزل سے آگے بڑھ کر منزل تلاش کرمل جائے تجھ کو دریا تو سمندر تلاش کر ہر شیشہ ٹوٹ جاتا ہے پتھر کی چوٹ سےپتھر ہی ٹوٹ جائے وہ شیشہ تلاش کر سجدوں میں تیرے کیا ہوا صدیاں گزر گئیںدنیا تیری بدل دے وہ سجدہ تلاش کر ایمان تیرا لٹ گیا رہزن کے ہاتھوں سےایمان … Read more

ایک غزل۔۔فیضؔ

چلو اب ایسا کرتے ہیں ستارے بانٹ لیتے ہیں ضرورت کے مطابق ہم سہارے بانٹ لیتے ہیں محبت کرنے والوں کی تجارت بھی انوکھی ہے منافع چھوڑ دیتے ہیں خسارے بانٹ لیتے ہیں اگر ملنا نہیں ممکن تو لہروں پر قدم رکھ کر ابھی دریائے الفت کے کنارے بانٹ لیتے ہیں میری جھولی میں جتنے … Read more