Advertisement
عامر سہیل کا تعلق پاکستان کے شہر شورکوٹ جھنگ سے ہے۔ آپ کی پیدائش ایک دسمبر 2003ء کو ہوئی۔ آپ ابھی (2023) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد سے بی ایس اردو کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ عامر سہیل کو اردو ادب میں لکھنا بہت پسند ہے۔ اب تک انہوں نے بہت سے ادبی کالمز، اردو مصنفین کے تعارف کے ساتھ ساتھ اردو کے بہت سے افسانوں اور ناولوں کے تجزیے کیے ہیں۔
Advertisement
