محمد ذیشان اکرم کے نوٹس

میرا نام محمد ذیشان اکرم ہے اور میں گورنمنٹ گریجویٹ کالج بلاک نمبر 17 ڈیرہ غازی خان سے بی- ایس اردو کر رہا ہوں۔ میری ہر موڑ پر رہنمائی کرنے والے میرے شعبہ کے سر براہ پروفیسر سید ممتاز حسین شاہ صاحب اور عمران حیدر جتوئی صاحب ہیں۔ بلکہ یوں سمجھیں کہ مجھے ریسرچ کی طرف بھی انھوں نے مائل کیا تھا۔ 2016 سے میں کالم نگاری اور شاعری کر رہا ہوں اور اس کے ساتھ میں ایک گولڈ میڈلسٹ ڈیبٹر(Debater) اور motivational سپیکر بھی ہوں۔ عالمی ڈائریکٹری گوش بر آواز میں بھی میرا نام ہے جو مشتاق در بھنگوی صاحب نے شائع کی ہے۔

محمد ذیشان اکرم کے نوٹس 1
ہم ”اردو نوٹس “ کی طرف سے محمد ذیشان اکرم صاحب کے تہہ دل سے شکرگزار ہیں جنہوں نے اپنے لکھے ہوئے اردو مضامین ہماری سائٹ پر شائع کروائے جو اردو ادب کے فروغ اور اردو کے طالب علموں کے لئے بہت ہی مفید ثابت ہوں گے۔