Back to: Two Line Love Poetry In Urdu
Advertisement
اک لفظ محبت کا ادنیٰ یہ فسانہ ہے سمٹے تو دل عاشق، پھیلے تو زمانہ ہے |
تمہارے شہر کا موسم بڑا سہانا لگے میں ایک شام چرا لوں اگر برا نہ لگے |
ناراض ہوں ، تم جاو ، نہیں بولنا تم سے اقرارِ محبّت کے بھی انداز بہت ہیں |
میں تو غزل سنا کے اکیلا کھڑا رہا سب اپنے اپنے چاہنے والوں میں کھو گئے |
Advertisement