Back to: Two Line Love Poetry In Urdu
Advertisement
مت لکھ یوں اپنے خون سے ہر بار تحریر ان کے لیے اے دل جو تیرا خلوص نہ پہچان سکے وہ تیرا خون کیا پہچانیں گے |
تمہیں القاب جو میں نے دیے تھے، تم تلک رکھنا کسی کو جان، جاناں، جانو کہہ کر مت بلانا تم |
تمہارا خشک دامن موتیوں سے بھر دیا میں نے کسی کے در پہ جا کر ، یہ خزانہ مت لٹانا تم |
خود کو باوضو کیا تیرے تصور سے بھی پہلے میں نے اس درجہ تیرے عشق کو پاکیزہ رکھا |
Advertisement