Back to: Two Line Love Poetry In Urdu
جس کو دیکھے اُسی کا ہو جائے کس نے کہا کہ وہ ہمارا ہے مرشد |
آئینے میں وہ دیکھ رہے تھے بہار حسن آیا میرا خیال تو شرما کے رہ گے |
چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہے ہم کو اب تک عاشقی کا وہ زمانہ یاد ہے |
آواز میں ٹھہراؤ تھا آنکھوں میں نمی تھی اور کہہ رہا تھا میں نے سب کچھ بھلا دیا |