Love Shayari In Urdu 2 Lines

سوچو گے تو ہر سو نظر آئے گی الفت
دیکھو گے تو اک شخص بھی ہم سا نہ ملے گا
ابھی کچھ ہی دیر پہلے بڑا ذکر تھا تمہارا
کئی بار دھڑکنوں نے تمھیں پیار سے پکارا
دُنیا کِتنی چھوٹی ہے نا
تُم پہ آ کے رُک جاتی ہے
اسے لائیں، مجھے لے جائیں، یا پیغام پہنچائیں
یہ کیا کرتے ہیں سب بیٹھے ہوئے غم خوار پہلو میں