Back to: Jigar Moradabadi Poetry | Biography
0
- روبروئے دوست ہنگام سلامی آہی گیا
- رخصت اے دیروحرم ، دل کا مقام آ ہی گیا
- منتظر کچھ رند تھے جس کے وہ جام آ ہی گیا
- باش اے گردوں ک وقت انتقام آہی گیا
- ہر نفس خود بن کے میخانہ بجام آ ہی گیا
- توبہ جس سے کانپتی تھی وہ مقام آ ہی گیا
- اللہ اللہ یہ مری ترک طلب کی وسعتیں
- رفتہ رفتہ سامے حسن تمام آ ہی گیا
- اول اول ہر قدم پر تھیں ہزاروں منزلیں
- آخر آخر اک مقام بے مقام آ ہی گیا