قدیم شعراء کا کلام سمجھنے کے لیے ایک نکتہ

اردو املا ابتدا میں خاصا مختلف تھا۔ وقت کے ساتھ زبان دُھلتی گئی اور الفاظ موجودہ شکل میں ڈھلتے اور فصیح ہوتے گئے، قدیم شعرا کا کلام پڑھتے وقت اگر الفاظ کی قدیم اور موجودہ حالت سامنے رہے تو تشریح میں بہت آسانی ہو سکتی ہے۔ اسی غرض سے ذیل میں قدیم شاعری میں بکثرت … Read more

نظم “عروسِ حبِ وطن” کا خلاصہ

نظم “عروسِ حبِ وطن 14 اشعار پر مشتمل نظم ہے جسے قطعہ کی ہیت میں لکھا گیا ہے۔ اس نظم میں شاعر نے وطن کی محبت کو ایک محبوب کے روپ میں پیش کیا ہے۔عروس حب وطن ” چکبست کی قومی و وطنی شاعری کی بہترین مثال ہے۔ چکبست نے اس نظم میں وطن سے … Read more

چکبست کی نظم “عروسِ حبِ وطن” کی تشریح

نظم “عروسِ حبِ وطن 14 اشعار پر مشتمل نظم ہے جسے قطعہ کی ہیت میں لکھا گیا ہے۔ اس نظم میں شاعر نے وطن کی محبت کو ایک محبوب کے روپ میں پیش کیا ہے۔وطن سے بے انتہا محبت کے جذبے کو شاعر نے “عروسِ حبِ وطن” کا نام دیا ہے۔ اس شعر میں شاعر … Read more

ادب کے متعلق سوالات و جوابات

1۔ ادب کیا ہے ؟ 2۔ ادب کیوں پڑھنا چاہیے ؟ 3۔ ادب پڑھنے کا طریقہ کیا ہے ؟ 1۔ ادب کیا ہے ؟ وہ تحریر جس میں جذبہ اور تخیل شامل ہو ادب کہلاتا ہے۔ ادب فرد واحد کے احساسات ، جذبات ، خیالات اور مشاہدات کا مؤثر تحریری اظہار ہے۔ فرد واحد کیوں … Read more

افسانہ ” گنڈاسا” کا فنی جائزہ سوالات مع جوابات

از قلم حیدر خان 1-افسانہ گنڈاسا کا موضوع کیا ہے؟ ج:دیہاتی لوگوں کی جہالت سے پیدا ہونے والی عداوتیں 2- اس افسانے کے کرداروں کے نام بتائیں؟ ج: مولا،رنگے، تاجے، مولا کا مقتول باپ، مولا کی ماں، قادرے، گلے، پھلے، راجو، پیر نور شاہ، نورے نائی، چودھری مظفر علی 3-اس افسانے کا مرکزی کردار کس … Read more

انٹرویو کے سوالات اور جوابات

سوال نمبر ۲۱: کوئی شعر سنائیں جدت کے حوالے سے؟ جواب : نقش فریادی ہے کس کی شوخیٔ تحریر کاکاغذی ہے پیرہن ۔۔۔۔ ہر پیکر تصویر کا سوال نمبر ۲۲: شعر کی تشریح کریں جواب : سر! یہ مرزا غالب کا ایک کثیر الجہت شعر ہے۔ اس میں دنیا کی بے ثباتی کا ذکر کیا … Read more

مضمون اور انشائیہ میں فرق

1- مضمون کیا ہے؟ مضمون عربی زبان کے لفظ ضمن سے مشتق ہے مضمون کے لغوی معنی ضمن میں لیا ہوا یا درمیان میں ڈالی ہوئی چیز کے ہیں۔ اصطلاح اردو ادب میں مضمون سے مراد جب لکھاری کسی متعین موضوع پر اپنے جذبات، احساسات، مشاہدات، تجربات اور خیالات کا منطقی ربط کے ساتھ احاطہ … Read more

قصہ حاتم طائی کا خلاصہ | Hatim Tai Story in Urdu

حاتم طائی کے وقت میں ایک بادشاہِ عرب کا نوفل نام تھا۔ اس کو حاتم کے ساتھ بہ سبب نام آوری کے دشمنی ہوئی۔ بہت سا لشکرِ فوج جمع کرکے لڑائی کی خاطر چڑھ آیا۔ حاتم تو خدا ترس اور نیک مرد تھا، یہ سمجھا کہ اگر میں بھی جنگ کی تیاری کروں تو خدا … Read more

اُردو ادب کے چند مشہور و مقبول سوالات

1- اردو زبان کےتقریبا 54009 الفاظ ہیں۔ 2- ریختہ کا لفظ اردو زبان کے لئے بادشاہ اکبر اعظم کےعہد میں استعمال ہوا۔ 3- ڈرامہ یونانی زبان کا لفظ ہے۔ 4- افسانہ ہمارے ہاں انگریزی زبان کےادب سے آیا ہے۔ 5- کہہ مکرنی اردو نثر میں سب سے قدیم صنف ہے۔ 6- ترقی پسند تحریک کےحوالے … Read more

حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی زندگی

آج یکم محرم الحرام ہے اور یہ تاریخ کا وہ غمناک دن ہے جس دن اسلام کے دوسرے خلیفہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی شہادت ہوئی۔حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی ولادت عام الفیل کے تیرہ سال بعد 583ء میں ہوئی۔آپ رضی اللہ عنہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم … Read more