7th Class Urdu Notes Jkbose | Chapterwise Notes

یہ کورس جموں و کشمیر سٹیٹ بورڈ کو پڑھنے والے طلبا و طالبات کے لیے ہے۔ اس کورس میں ہم جموں و کشمیر بورڈ کی ساتویں جماعت (7th Class) کی اردو کتاب (بہارستان اردو) کے تمام نوٹس پیش کر رہے ہیں۔ نیچے دیے گئے عنوانات پر کلک کر کے ہر ایک Lesson کے نوٹس آپ تفصیلاً پڑھ سکتے ہیں۔ ہم نے یہ کوشش کی ہے کہ بچوں کے لیے آسان سے آسان نوٹس تیار کیے جائیں۔ہمیں امید ہے کہ آپ کو ہماری یہ کوشش پسند آئے گی۔ اپنے تاثرات یا نوٹس میں کسی طرح کی غلطی کی نشاندہی کرانے کے لئے ہمیں ای میل ([email protected]) کریں۔

بہارستان اردو نوٹس