تحریف کی مختصر تعریف

0

پیروڈی کا لفظ یونانی الاصل ہے۔ اردو میں اس کے لیے تحریف کی اصطلاح رائج ہوئی ہے۔ کسی شاعر کے سنجیدہ کلام کو معمولی رد وبدل سے مضحکہ خیز بنا دینا یا کسی سنجیدہ کلام کی اس طرح نقل اتارنا کہ وہ مضحکہ خیز بن جائے۔