شہر آشوب کی مختصر تعریف

0

وہ نظم جس میں کسی ملک، شہر یا معاشرے کے اقتصادی، سیاسی یا معاشرتی دیوالیہ پن مجلسی زندگی کے پہلوؤں کا نقشہ طنزیہ انداز میں پیش کیا جاے۔