علم نحو سے کیا مراد ہے؟

0

علم نحو قواعد کی وہ قسم ہے جس میں مرکب جملوں اور عبارتوں سے بحث کی جاتی ہے۔ اس میں جملوں کو جوڑنا ، توڑنا اور ان کا آپس میں تعلق معلوم کرنا سیکھا جاتا ہے۔ علم نحو میں ماہر شخص کو نحوی کہا جاتا ہے۔