Advertisement
Advertisement

اختر الایمان ایک لڑکے کے بچپن، اس کی شو خیوں شوخ فطرت کے بارے میں بتائے ہوئے کہتے ہیں کہ مشرق کی طرف آبادیوں اونچے ٹیلوں کے دوسری طرف آمور کے باغوں میں کبھی کھیتوں میں منڈیوں پر کبھی جھیلوں کے پانی میں اور کبھی کھیتوں میں اور کبھی بستی کی گلیوں میں کبھی خو بصورت حسیناؤں کے ساتھ کبھی میلوں میں تماشائیوں میں اور ناٹک ٹولیوں میں وہ لڑکا ہر جگہ سایہ کی طرح کھلتا کودتا کا نظر آتا ہے۔

Advertisement

Advertisement