نظم تنہائی کا مختصر خلاصہ

0

فیض کی بعض نظمیں سیاسی رنگ میں ہیں جو کہ زیادہ تر امن کے پیراے میں ہیں۔ اس کے سامنے 1947ء کے واقعات آئے ہیں۔ تنہائی اس کی طرف اشارہ کرتی ہے۔ یہ تمثیلی پیرائے میں فیض کی نظم ہے۔ یہ نظم تاریخی اور سیاسی اہمیت کی حامل ہے۔ جدیدیت اور حقیقت دونوں کی ترجمان ہے۔ حسن و عشق ،جام ومینا کی محفلیں اب ختم ہوگیں۔ آپ مجھے روشنی کی ضرورت نہیں۔ یہ تخیلات کی دنیا مٹا دو۔ یہاں کوئی نہیں آئے گا۔