Back to: نازنین پروین کے نوٹس
Advertisement
اکبر الہ آبادی کی زمانے میں انگریزی تہذیب و تمدن پوری طرح مشرقی تہذیب پر اثر انداز ہو چکا تھا۔ انگریزی بودوباش سب کو پیاری تھی۔ انگریزی تعلیم حاصل کرنے کے لیے لڑکیوں کو لندن بھیجا جاتا تھا۔ لیکن اس کی تمام تر ذمہ داری ہمارے بزرگ تھے۔
Advertisement
زمانے کے ساتھ لوگوں کے مزاج بدل جائیں گے۔ نئی نئی طرح کی خوشیاں،اور نئے نئے غم ہوں گے۔ لوگوں کے مذہبی عقیدے پر زوال ہوگا۔ اکبر نے یہ تمام باتیں بتادیں ہیں جو حقیقت ہے۔اکبر کو افسوس اس تبدیل پر تھا مگر اطمینان تھا کہ مستقبل کے آنے تک اکبر خود اس ماحول کو دیکھنے کے لئے زندہ نہ رہ ہیں گے۔