Back to: منجیت سنگھ
0
| نام میں تیرا جپتا اللہ اللہ، دکھ سبھی کے تو ہڑتا اللہ کام سبھی کے آنے والے ، مصیبت میں سہارا تو ہے اللہ ہر انسان میں ہے تیرا بسیرا، ہر جگہ ہے بس تو ہی اللہ دھن دولت نا ہو چاہے میرے پاس، بس نام رٹوں میں اللہ ا بجھے دلوں میں چراغ جلا ، دیا کا بھاؤ بھر تو اللہ سبھی کا بھلا کرتا جا، محبت کا سبق پڑھا تو اللہ |
- منجیت سنگھ (خان منجیت بھاوڈیا مجید)
- اردو استاد ، کرکشیتر یونیورسٹی ، کرکشیتر ہریانہ انڈیا
- موبائل 9671504409