Back to: Allama Iqbal 2 Lines Poetry
Advertisement
- کوئی عروج دے نہ زوال دے
- مجھے صرف اتنا کمال دے
- مجھے اپنی راہ میں ڈال دے
- کہ زمانہ میری مثال دے
- تیری رحمتوں کا نزول ہو
- مجھے محنتوں کا صلہ ملے
- مجھے مال و زر کی ہوس نہ ہو
- مجھے بس توں رزق حلال دے
- میرے ذہن میں تیری فکر ہو
- میری سانس میں تیرا ذکر ہو
- تیرا خوف میری نجات ہو
- سبھی خوف دل سے نکال دے
- تیری بارگاہ میں اے خدا
- میری روز و شب ہے یہ دعا
- توں رحیم ہے توں کریم ہے
- مجھے مشکلوں سے نکال دے
-ڈاکٹر علامہ اقبال
Advertisement