اگر آپ اردو ادب سے شغف رکھتے ہیں۔ نئے لکھنے والوں کو پڑھنا چاہتے ہیں یا خود بھی رائٹر ہیں اور اپنی لکھی ہوئی تحریریں دوسروں سے شیئر کرکے اپنے کلام اور اپنی لکھنے کی صلاحیت کے بارے میں اصلاح لینا چاہتے ہیں تو اردو نوٹس ڈاٹ کام (urdunotes.com) آپ کو اس کے لیے ایک بہترین پلیٹ فارم دستیاب کرنے جا رہی ہے۔ آپ ہمیں اپنی حالات زندگی اور لکھنے کے شوق سے متعلق مختصراً تحریر فرما کر بھیجیں ہم آپ کی ایک پروفائل بنا دیں گے جس میں آپ اپنے مضامین، افسانے، شاعری، اردو کالمز وغیرہ کبھی بھی ڈال سکیں گے۔ پروفائل بنوانے کے لئے اپنی مختصر حالات زندگی اور اپنی ایک فوٹو گراف ہماری اس میل ([email protected]) پر بھیجیں۔ یا ہمارے اس what’s app no. پر ہم سے رابطہ کریں۔