تحسینہ ماوینکٹی کے نوٹس

میرا نام تحسینہ ماوینکٹی ہے اور میرا قلمی نام تاشہ رانی بنوری ہے۔ میرا تعلق کرناٹک کے شہر رانی بنور سے ہے۔ میں نے بنگلور یونیورسٹی سے ایم اے اردو کی ڈگری حاصل کی اور نومبر 2024 میں K-SET میں آل کرناٹک 4 واں رینک حاصل کیا۔

مجھے اردو ادب میں تحقیق اور تخلیقی تحریر کا شوق ہے۔ میں نے اردو لینگویج ڈپلومہ کورس مکمل کیا ہے اور فارسی و عربی کے کورس بھی جاری ہیں۔ میں پانچ سال سے زیادہ آن لائن اور ایک سال سے زائد آف لائن تدریس سے وابستہ ہوں۔ الحمدللہ، میں مومن کی اصلاح فاؤنڈیشن (MKIF) میں بطور ممتحن و نگران خدمات انجام دے رہی ہوں۔

میں نے ایم اے کا تحقیقی مقالہ “پروفیسر سید سجاد حسین: حیات اور ادبی خدمات” کے عنوان سے لکھا، جو 120 صفحات پر مشتمل ہے۔ میری دلچسپی تحقیق، تدریس، ادب، شاعری، اور تقریر و نظامت میں ہے، اور میں اردو زبان و ادب کی خدمت کے لیے کوشاں ہوں۔

میری تحریری کاوشیں “تحسینہ ماوینکٹی کے نوٹس” کے عنوان سے اردو نوٹس ویب سائٹ پر دستیاب ہیں، جو طلبہ اور اردو ادب کے شائقین کے لیے ایک مفید ذریعہ ہیں۔

فارسی زبان 

فارسی کے مشہور شعرا 

0
0
0
0

متفرق موضوعات

0
0
0
0
0
0
0

کمپیوٹر کے نوٹس

0
0
0
0
0
0
0
0
0
0
0