Advertisement

فیضان رضا کا تعلق ہندوستان کی مشہور ریاست یوپی کے ایک شہر بریلی ہے۔ یہ ہندوستان کی مایہ ناز جواہر لال نہرو یونیورسٹی دہلی میں اس وقت اپنی تعلیم جاری رکھے ہوئے ہیں اور ماسٹرز آف اردو کر رہے ہیں۔ فیضان رضا اردو ادب میں شعر و شاعری میں دلچسپی رکھتے ہیں اور صنف غزل میں طبع آزمائی کرتے ہیں۔ نیچے کے اسباق میں آپ فیضان رضا کی تحاریر پڑھیں گے۔

Advertisement