Back to: Ibtedai Urdu Class 1 Solutions | Chapterwise Notes
- کتاب “ابتدائی اردو” برائے پہلی جماعت
- سبق نمبر:12
- سبق کا نام: ع ،غ
ع = | عورت ، عینک |
غ = | غبارہ ، غلیل |
- عَادت ، عِبادَت ، عَدَد ، عَرَب ، عَوَرت ، دَعوَت ، بعَد ، بعَض ، وِداع ، وَسیع ، وَضع ، غار ، غِذا ، غَور ، غَریب ، بَغیر ، رَوغن ، بَغداد ، باغ ، تیغ۔
- بُری عادَت سے بچَو
- عابِد نے دو عَدَد سیب خریٖدے
- غَور سے بات سُنو
- سعید صبح باغ سے آیا
مشق: ان حروف کو لکھوائیے۔
ع ، غ
ان لفظوں کو لکھوائیے۔
عادَت ، بَعد ، غِذا ، رَوغن ، تیغ۔
الف اور ب کے تحت دیے ہوئے ادھورے لفظوں کو صحیح طور سے جوڑ کر مکمل کرائیے۔
الف | ب |
رَو | روغَن |
عِبا | عِبادَت |
غَر | غَریب |
با | باغ |
عادَ | عادَت |
حروف کو ملا کر لفظ بنوائیے۔
غ + ا + ر = | غار |
ع + ر + ب = | عرب |
ب + ع + د = | بعد |
ر + و + غ + ن = | روغن |
و + س + ی + ع = | وسیع |
نیچے دیے ہوئے لفظوں کے حروف الگ الگ لکھوائیے۔
غِذا | = غ + ذ + ا |
داغ | = د + ا + غ |
عَدَد | = ع + د + د |
عادَت | = ع + ا + د + ت |
دَعوَت | = د + ع + و + ت |
Related