Back to: Ibtedai Urdu Class 1 Solutions | Chapterwise Notes
0
- کتاب “ابتدائی اردو” برائے پہلی جماعت
- سبق نمبر:10
- سبق کا نام: ص، ض
| ص = | صابن ، صراحی |
| ض = | ضعیف ، ضعیفہ |
- صابر ، صابن ، صُبح ، صبر ، صَبا ، صحن ، صَد ، صَدا، صَدر ، ضِد ، ضَرور ، ضَرورَت ، رَضا ، حا ضِر ، حَضرت ، راضی ، نا صِر ، خاص ، حوض۔
- صابر حوض پر جانا۔
- صبا صابن دینا۔
- رَضا خاص بات بتانا۔
- ناصر صُبح بازار جانا۔
مشق: ان حروف کو لکھوائیے۔
ص ، ض
ان لفظوں کو لکھوائیے۔
حوض ، صدر ، صحن ، حضرت ، ناصر۔
نیچے دی ہوئی تصویروں کے نام بریکٹ میں دیے ہوئے جس حرف سے شروع ہوتے ہیں اسے سامنے لکھوائیے۔
| سورج = ( ص ، ث ، س ، ش ) | س |
| شلجم = ( س ، ش ، ص ، ث) | ش |
| صراحی = ( ث ، ش ، ص ، س) | ص |
بریکٹ میں دیے ہوئے صحیح حرف کی مدد سے لفظ مکمل کروائیے اور اسے سامنے لکھوائیے۔
- خ + ا + ص = خاص ( س ، ص ، ث )
- ح + و + ض = حوض ( ذ ، ز ، ض )
- ص + ا + ب + ن = صابن ( س ، ث ، ص)
- ض + ر + و + ر = ضرور ( ض ، ذ ، ز)
- ح + ا + ض + ر = حاضر ( ض ، ذ ، ز )
الف اور ب کے تحت دیے ہوئے ادھورے لفظوں کو صحیح طور سے جوڑ کر مکمل کرائیے۔
| الف | ب |
| ضرو | ضرورت |
| حو | حوض |
| صرا | صراحی |
| حضر | حضرت |
| صا | صابن |