ا سے بننے والے الفاظ

0
  • کتاب “ابتدائی اردو” برائے پہلی جماعت
  • سبق نمبر:01
  • سبق کا نام: الف ، آ
الف ، ا = انار ، انگور
آ = آم ، آنکھ

مشق : ان حروف کو لکھوائیے۔

ا ، آ

نیچے دی ہوئی تصویروں کو ان کے پہلے حروف سے ملوائیے۔

ا = انڈا 🥚
آ = آگ 🔥

نیچے دی ہوئی تصویروں کا پہلا حرف لکھوائیے۔

امرود : پہلا حرف ا (الف)
آری : دوسرا حرف آ