اعراب والے الفاظ

0
  • کتاب “ابتدائی اردو” برائے پہلی جماعت
  • سبق نمبر:07
  • سبق کا نام: زیر ، زبر ، پیش
زبر = اَب ، تَب ، جَب ، ڈَر ، رَب
زیر = اِن ، بِن ، پِن ، جِن ، دِن ، نِب
پیش = اُن ، بُن ، چُپ ، رُت

اعراب والے الفاظ

  • بَج ، بَچ ، بَچانا ، نَچانا
  • بونا ، پوٗجا ، توپ ، ٹوپی
  • بَد ، بَدَن ، نِڈَر
  • جُدا ، خُدا ، حَد
  • بَرتَن ، بَڑا ، پَر، پُرانا
  • جَڑ ، خَراب
  • راجا نِڈَر بَنو۔
  • بَڑا بَرتَن دو۔
  • بندَر نے بَرتَن توڑا۔
  • پُرانی ٹوپی۔

مشق : ان لفظوں کو لکھوائیے۔

رَب ، دِن ، رُت ، بَج ، بدَن ، جَڑ۔

نیچے دیے ہوئے لفظوں پر زیر ، زبر اور پیش کا استعمال کرائیے۔

جب ، رخ ، دن ، چپ ، اب ، پن جَب ، رُخ ، دِن ، چُپ ، اَب ، پِن

خانے میں دیے ہوئے زبر ، زیر اور پیش کو سامنے لکھے ہوئے لفظوں میں استعمال کرائیے۔

  • تَب ،بَج ، جَب
  • اِن ، بِن ، نِڈر
  • اُن ، بُت ، بُن

نیچے دیے ہوئے لفظوں میں خانوں کی مدد سے زبر ، زیر اور پیش کی پہچان کرائیے اور خالی خانوں میں انھیں بنوائیے۔

رَب = َ ، ِ ، ُ : زبر َ
دِن = َ ، ِ ، ُ : زیر ِ
رُت = َ ، ِ ، ُ : پیش ُ

نیچے دی ہوئی تصویروں کے نام لکھوائیے۔

ٹوپی ، تربوز ، تنا ، پاؤں۔

لفظوں کی مدد سے خالی خانوں میں صحیح حرف لکھوائیے۔

بڑا = ب + ڑ + ا
نوٹ = ن + و + ٹ
راجا = ر + ا + ج + ا
توڑنا = ت + و + ڑ + ن + ا
پرانی = پ + ر + ا + ن + ی