Back to: Ibtedai Urdu Class 1 Solutions | Chapterwise Notes
0
- کتاب “ابتدائی اردو” برائے پہلی جماعت۔
- سبق نمبر:14
- سبق کا نام: تشدید
اَبّا ، بَچّے ، بَچّی ، پَتّا ، پَٹّی ، بَطّخ ، جَنَّت ، عِزَّت ، سَچّے ، رَسّی ، تَیّار ۔
سَچّے بَچّے۔
- چُنّو آنا ڈِ بّا دینا۔
- رَسّی پَر شیر دوڑا۔
مشق: مثال کے مطابق خالی خانوں میں صحیح حرف لکھوائیے۔
| ابّا | = ا + ب + ب + ا |
| بچّے | = ب+ چ + چ + ے |
| پٹّی | = پ + ٹ + ٹ + ی |
| پتّا | = پ + ت + ت + ا |
| رسّی | = ر + س + س +ی |
نیچے دیے ہوئے لفظوں میں مثال کے مطابق تشدید والے حرف کو سامنے لکھوائیے۔
| رسّی = | س |
| بچّی = | چ |
| بَطّخ = | ط |
| جنّت = | ج |
| عزّت = | ز |
نیچے دیے ہوئے لفظوں کو ملا کر لکھوائیے اور ان پر تشدید بنوائیے۔
| سچ + چا = | سچّا |
| اب + بو = | ابّو |
| رس + سی = | رسّی |
| پت + تی = | پتّی |
| جن + نت = | جنّت |
| چُن + نو = | چنّو |
نیچے دی ہوئی تصویروں کے نام لکھوائیے۔
پتّا ، بطّخ
ڈِبّا ، رسّی