Back to: Ibtedai Urdu Class 1 Solutions | Chapterwise Notes
Advertisement
- کتاب “ابتدائی اردو” برائے پہلی جماعت۔
- سبق نمبر:22
- سبق کا نام: نون غنہ ( ں)
آندھی ، انکھ ، آنگو ٹھی ، اونٹ ، ایٖندھن ، ایٖنٹ ، چاند ، جَنگل ، مَنگل ، بَنگال ، ہونٹ ، ماں ، وَہاں ، جہاں ، کَہاں ، یَہاں ، مَیں ، ہَیں ، ہاں ،ہوں۔
Advertisement
جملوں میں استعمال
- طوطا بولے ٹیں ٹیں ٹیں
- بکری بولے میں میں میں
- بھڑیں بولے بھیں بھیں بھیں
- مرغا بولے کُکڑوں کوں
- چڑیا کرتی چوں چوں چوں
مشق: ان لفظوں کو لکھوائیے۔
آندھی ، ایندھن ، چاند ، کہاں ، میں
نون غنہ لگا کر لفظ پورا کرائیے اور اسے سامنے لکھوائیے۔
ا + ی + ں + ٹ = | اینٹ |
ج + ں + گ + ل = | جنگل |
چ + ا + ں + د = | چاند |
ج + ہ + ا + ں = | جہاں |
ہ + و + ں + ٹ = | ہونٹ |
ن + ہ + ی + ں = | نہیں |
ان لفظوں کو پڑھوائیے۔
آنکھ ، اُونٹ ، بَنگال ، ماں ، مَنگل ، کہاں ، میں ، ہوں۔