رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم
نے ارشاد فرمایا: تم لوگوں کے دلوں
تک مال کے ذریعے رسائی حاصل نہیں
کرسکتے بلکہ خندہ پیشانی یعنی عمدہ اخلاق
کے ذریعے تم لوگوں کے دلوں تک
رسائی حاصل کرسکتے ہو۔

Advertisements