منافق کی تین نشانیاں

0
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ
سے روایت ہے کہ رسول اکرم صلی
اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: منافق
کی تین نشانیاں ہیں۔

١- جب وہ بات کرے تو جھوٹ بولے۔
٢- جب وعدہ کرے تو وعدہ خلافی کرے۔
٣- اور جب اس کے پاس امانت رکھوائی
جائے تو اس میں خیانت کرے۔