موت کو ہمیشہ یاد رکھو

0
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ
سے روایت ہے کہ رسول اکرم صلی
اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: موت
کو کثرت سے یاد کیا کرو جو تمام
لذات کو ختم کر دینے والی ہے۔