Advertisement
Advertisement
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد
فرمایا عورت پسلی کی ہڈی کی طرح ہے۔
اگر تم اسے بالکل سیدھا کرنا چاہو گے تو
تم اسے توڑ دو گے یعنی جدائی کی نوبت
آ پہنچے گی اور اگر تم عورت سے فائدہ
اٹھانا چاہو تو تمہیں اس کا ٹیڑھا پن برداشت
کرتے ہوئے اس کی خوبیوں سے فائدہ اٹھانا
ہوگا۔

Advertisement
Advertisement