مرد و زن کا ایک دوسرے کی مشابہت کرنا

0
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ
فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وسلم نے اس مرد پر لعنت
بھیجی جو عورتوں کا سا لباس پہنتا ہے
اور اس عورت پر لعنت کی جو مردوں
کا لباس پہنتی ہے۔